میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا ۵۱واں یوم شہادت

پیر 05 دسمبر 2022ء

میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 51 واں یوم شہادت، جی او سی میجر جنرل محمد ندیم اشرف کی مزار پر حاضری، پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا،، آئی ایس پی آر کے مطابق میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 51 واں یوم شہادت نہائیت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل محمد ندیم اشرف نے جہلم میں میجر محمد اکرم شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی، جبکہ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا، تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد، سول اور عسکری حکام اور شہید کے لواحقین نے شرکت کی




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا