خیبرپختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ،11 دہشتگرد ہلاک

پیر 22 اپریل 2024ء

سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 21 اور 22 اپریل کو دو مختلف آپریشنز، فائرنگ کے شدید تبادلے میں گیارہ دہشت گرد مارے گئے، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد، مقامی لوگوں نے سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کی مکمل حمائیت،، آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دس دہشت گرد مارے گئے، دریں اثناء ضلع شمالی وزیرستان میں ایک جھڑپ کے دوران ایک اور دہشت گرد مارا گیا، دونوں آپریشنز کے دوران ہلاک دہشت گرد علاقے میں سیکورٹی فورسز پر حملوں اقر معصوم شہریوں کیخلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوٹ تھے، ان آپرشنز کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، جبکہ علاقے کے مقامی لوگوں نے سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کو سراہا، سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں،،




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان برگر کی قیمت سات سو ڈالر ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار