امریکی وزیر خزانہ کی چینی وزیراعظم سے ملاقات

اتوار 07 اپریل 2024ء

امریکی وزیر خزانہ کی بیجنگ میں چینی وزیرِ اعظم سے ملاقات،دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال،چینی وزیراعظم کہتے ہیں امریکہ اور چین کو مخالفت کی بجائے شراکت دار ہونا چاہیئے بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات امریکی وزیر خارجہ کی چینی وزیر اعظم سے ملاقات کا مقصد چین کی پیداواری صلاحیت سے متعلق امریکی خدشات دور کرنا تھا۔ ملاقات کے دوران امریکی وزیرِ خزانہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران امریکا اور چین کے تعلقات مستحکم ہوئے ہیں، دونوں ملکوں کی ترقی کا دارومدار براہ راست مذاکرات پر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں چینی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چین اور امریکا کو شراکت دار ہونا چاہیے نہ کہ مخالف، امریکی وزیر خزانہ کے دورے کے دوران تعمیری پیش رفت ہوئی ہے




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار