سپریم کورٹ کے 5 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول

بدھ 03 اپریل 2024ء

سپریم کورٹ کے پانچ ججز کو پائوڈر ملے دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں، تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سمیت جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس امین الدین خان،جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس شاہد وحید کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوئے ہیں جبکہ جسٹس شاہد وحید کو دھمکی آمیز خط لاہور رجسٹری میں موصول ہوا ہے واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے آٹھ ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملے تھے جبکہ اسکے بعد لاہور ہائیکورٹ کے تین ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط مل چکے ہیں




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا