آرمی چیف نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو افطار پر مدعو کر لیا

بدھ 03 اپریل 2024ء

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کاکول کیمپ میں شرکت کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو افطار پر مدعو کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کاکول کیمپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا 7 اپریل کو آخری روز ہو گا۔کھلاڑی دوپہر کوایبٹ آباد سے راولپنڈی روانہ ہوں گے، جہاں وہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ افطار کریں گے۔ 7 اپریل کی رات ہی کھلاڑی اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہوں گے واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کا کاکول میں جاری کیمپ 8 اپریل سے قبل ختم ہوگا




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ