پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کرنے کا فیصلہ

منگل 02 اپریل 2024ء

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے نئے پارلیمانی سال کی ابتداء میں صدر پاکستان مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہیں اور سولہ اپریل کو ہونے والے سے اجلاس سے صدر آصف علی زرداری خطاب کریں گے،جس کے ساتھ ہی باضابطہ طور پر پارلیمانی سال کا آغاز ہوگا نئے پارلیمانی سال کی ابتداء کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اپریل کو طلب کرنے کا فیصلہ بھی کیاگیا ہے




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے