چیف جسٹس کے عہدے کی مدت کے تعین کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ

اتوار 31 مارچ 2024ء

چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کی مدت کے تعین کے حوالے سے خبریں،وفاقی وزیر اطلاعات نے تردید کردی نجی چینل سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس کے عہدے کی مدت کے تعین کے حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں نہ ہی ایسی کوئی دستاویز موجود ہے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے واضح کیا کہ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں اور مہم کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں،وفاقی حکومت نے چیف جسٹس کے عہدے کی معیاد کے تعین کے حوالے سے کسی بھی سطح پر کوئی بات نہیں کی نہ کسی نے تجویز دی




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی