رمضان المبارک،سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفیکشن جاری

هفته 09 مارچ 2024ء

رمضان المبارک، وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نیا شیڈول جاری کر دیا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے رمضان المبارک کے اوقات کار کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے کے 5 دن کھلے رہنے والے دفاتر میں اوقات کار صبح 9 سے 3 بجے تک ہوں گے جبکہ ہفتے کے 6 دن کام کرنے والے دفاتر میں اوقات کار صبح 9 سے 2 بجے تک ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جمعے کو سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے