سینیٹ اجلاس،سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو جمہوری ہیرو قرار دینے کی قرارداد منظور

جمعه 08 مارچ 2024ء

باکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کو قومی جمہوری ہیرو قرار دینے کی قرارداد سینیٹ سے کثرت رائے سے منظور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو جمہوری ہیروقرارداد سینیٹر رخسانہ زبیری نے پیش کی سینیٹ میں پیش کی گئی قرارداد میں موقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل نہیں ملا،جبکہ پہلے منتخب وزیراعظم کی سیاسی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے انکے نام ایوارڈ کا اجراء کیا جائے اورسیاسی ورکرز کو نشان ذوالفقار علی بھٹو نوازا جائے، سینیٹ نے قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف