صدارتی انتخاب،آصف علی زرداری اور محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور،باقی تین امیدواروں کے مسترد

پیر 04 مارچ 2024ء

صدارتی انتخاب، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور،باقی امیدواران کے مسترد ہوگئے تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی انتخاب کےلئے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے حوالے سے فہرست جاری کردی ہے جس کے مطابق دو امیدواروں آصفی اعلی زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ہیں دوسری جانب تین امیدواروں اصغر علی مبارکاقتدار علی حیدر اور ایاز فاروقی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے،تینوں امیدواروں کے کاغذات تجویز اور تائید کنندگان نہ ہونے کے باعث مسترد کئے گئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے بطور ریٹرننگ افسر امیدواروں کی فہرست جاری کی واضح رہے کہ صدارتی انتخاب کےلئے پولنگ 9 مارچ کو ہوگی جس کےلئے مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف