مسلم لیگ ن کے کون کون سے رہنماء صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے دستبردار ہونگے ،نام سامنے آگئے

جمعه 23 فروری 2024ء

نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے علاؤہ مسلم لیگ ن کی سنیئر قیادت کو قومی اسمبلی کی نشستیں رکھنے اور صوبائی کی نشستیں چھوڑنے ہدایات جاری کردی گئیں پارٹی ہدایات کے بعد شہباز شریف قصور اور لاہور کی صوبائی نشستیں جبکہ حمزہ شہباز لاہور کی صوبائی نشست چھوڑیں گے۔ سردارغلام عباس چکوال سے صوبائی نشست اور رانا تنویر شیخوپورہ کی صوبائی نشست سے دستبردار ہوں گے۔ سیکرٹری جنرل مسلم لیگ نواز احسن اقبال نارووال، اویس لغاری ڈیرہ غازی خان اور جام کمال لسبیلہ کی صوبائی نشست سے چھوڑیں گے واضح رہے کہ صوبائی نشستیں چھوڑنے والے تمام رہنماؤں نے قومی اسمبلی کی نشستوں پر بھی کامیابی حاصل کر رکھی ہے،جبکہ مریم نواز قومی اسمبلی کی نشست سے دستبردار ہونگی




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔