اعلیٰ عدلیہ کے خلاف مہم،اسد طور اور عمران ریاض کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

جمعرات 22 فروری 2024ء

اعلیٰ عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر کمپین ،ایف آئی اے نے دو صحافیوں کو طلب کر لیا وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے اسد طور اور عمران ریاض خان کو طلبی کے نوٹس جاری کئے گئے ہیں ایف آئی اے کہ جانب سے جاری۔نوٹسز میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری کمپین میں آپ ملوث پائے گئے ہیں اسلئے فیئر ٹرائل اور تفتیش کےلئے کل 23 فروری ایف آئی اے حکام کے سامنے پیش ہوں اسد طور کو اسلام آباد جبکہ عمران ریاض خان کو لاہور میں طلب کر لیا گیا ہے واضح رہے کہ عدلیہ کے خلاف مہم میں ملوث ایک شخص کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے راولپنڈی سے گرفتار بھی کیا ہے




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گدھا بازیاب،چور گرفتار
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ