پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات تین مارچ کو ہونگے،شیڈول جاری

جمعرات 22 فروری 2024ء

پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو کرانےکااعلان کردیا،شیڈول جاری پاکستان تحریک انصاف کہ جانب سے جاری شیڈول کے مطابق پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 23اور24فروری کو جمع کرائے جاسکتے ہیں،پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیلئے اسکروٹنی 25فروری کو ہوگی، شیڈول کے مطابق پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات میں کاغذات نامزدگی پر فیصلے 27فروری تک ہوں گے، انٹراپارٹی انتخابات کیلئے پولنگ 3مارچ کو ہوگی،پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیلئے پولنگ سنٹرل آفس سمیت چاروں صوبائی سیکرٹریٹ میں ہوگی




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ گدھا بازیاب،چور گرفتار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار