غیر شرعی نکاح کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو سات سات سال قید کی سزا

هفته 03 فروری 2024ء

غیر شرعی نکاح کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سات سات سال قید ،پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی تفصیلات کے مطابق سینئر سول جج قدرت اللّٰہ نے غیر شرعی نکاح کیس کا مختصر فیصلہ سنا دیا،کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنائی گئی،عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ واضح رہے کہ عدالت نےگزشتہ روز بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا فیصلے کے موقع پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کمرۂ عدالت میں موجود تھے۔




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟