علیمہ خان کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

جمعه 02 فروری 2024ء

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان بھی ایف آئی اے کے ریڈار پر ،وفاقی تحقیقاتی ادارے نے نوٹس جاری کر دیا، عوام میں انتشار پھیلانے کا الزام، ریاست کی مدعیت میں انکوائری کا حکم جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق علیمہ خان کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے 3 فروری کو طلب کر لیا، ان پر عوام میں انتشار پھیلانے کا الزام ہے ایف آئی اے کے مطابق علیمہ خان کے خلاف ریاست کی مدعیت میں انکوائری کا حکم دیا گیا ہے، علیمہ خان کے خلاف انکوائری کا حکم دھمکیوں، انتشار اور خوف وہراس پھیلانے پر کیا گیا۔ ایف آئی کے نوٹس میں علیمہ خان کو انتباہ جاری کیا گیا ہے کہ عدم پیشی کی صورت میں یہ خیال کیا جائے گا کہ آپ کے پاس اپنے دفاع میں کہنے کیلئے کچھ نہیں




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد