بری فوج کمان تبدیلی،سیاسی قیادت نے ملکی حالات میں مزید بہتری کا اشارہ دے دیا

منگل 29 نومبر 2022ء

بری فوج کمان تبدیلی،سیاسی قیادت نے خواشگوار ماحول میں تقریب کو خوش آٗئند قرار دےدیا،مجموعی ملکی حالات میں مزید بہتری کا اشارہ بھی دے دیا راولپنڈی میں بری فوج کی کمان تبدیلی کی تقریب میں سیاسی رنماٗون نے شرکت کی،سپیکر قومی اسمبلی،راجہ پرویز اشرف،وزیر خارجہ بلاول بھٹو،وزیردفاع خواجہ آصف،وزیر داخلہ رانا ثنااللہ،سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر،سابق وزیر دفاع پرویز خٹک،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ،وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ،وزیر اعلی بلوچستان سمیت سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،تقریب کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کمان کی تبدیلی کو موثر انداز میں مکمل ہونے کے ساتھ مزید بہتری کا اشارہ دیا،وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ملکی حالات میں مزید بہتری آئے گی،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا کہ۰نا تھا نئے آرمی چیف انتہائی پیشہ ورانہ اور بہترین صلاحیتوں کے مالک ہیں انکی کی قیادت میں فوج مزید کامیابیاں اور ترقی کی منازل طے کرے گی




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر