انٹیلیجنس الرٹ،اسلام آباد میں متعدد تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے

پیر 22 جنوری 2024ء

انٹیلیجنس الرٹ،وفاقی دارالحکومت کے متعدد تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت کےلئے بند کر دیئے گئے ضلعی انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی تین بڑی یونیورسٹیاں غیر معینہ مدت کےلئے بند کی گئی ہیں،بند کی گئی یونیورسٹیوں میں قائد اعظم ،ایئر اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی شامل ہیں ذرائع کے مطابق یونیورسٹیوں کے علاؤہ متعدد سکول اور کالجز بھی سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کر دیئے گئے ہیں یونیورسٹیوں کو بند کرنے کے احکامات ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے جاری کئے گئے ہیں




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار برگر کی قیمت سات سو ڈالر سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ