سندھ،کچے کے علاقے میں رینجرز کی کارروائی ،حمیر جاگیرانی نے ہتھیار ڈال دیئے

اتوار 21 جنوری 2024ء

سندھ کے کچے کے علاقے میں رینجرز کی کارروائی،محاصرے کے دوران جاگیرانی گینگ کے سرگرم رکن حمیر جاگیرانی نے ہتھیار ڈال دیے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم حمیر جاگیرانی کی گرفتاری کے لیے کندھ کوٹ کچا بھنڈی کا محاصرہ کیا گیا تھا مذکورہ ملزم اغواء اور قتل کی وارداتوں میں ملوث ہے۔ ترجمان کے مطابق سندھ کے کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد اور گینگز کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے