چین،سکول میں آتشزدگی ،13 بچے ہلاک

هفته 20 جنوری 2024ء

چین،سکول ہاسٹل میں آتشزدگی، 13طالبعلم ہلاک ،ایلیمنٹری سکول کا سربراہ گرفتار بین الاقوامی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ صوبے ہینان کے گاؤں میں پیش آیا ،آگ لگنے کےواقعے میں تیسری جماعت کے طالبعلم ہلاک ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق فائر بریگیڈ نے کم وقت میں آگ پر فوری قابو پالیا تھا، تاہم اس دوران 13 بچے جان کی بازی ہار گئے، ایلیمنٹری سکول کے سربراہ کو حراست میں لیا گیا ہے، واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں تاہم ابتدائی طور پر آتشزدگی کی وجوہات سامنے نہیں آسکی




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر