عدلیہ مخالف مہم،تحقیقات کےلئے مشترکہ ٹیم تشکیل،نوٹیفیکشن جاری

منگل 16 جنوری 2024ء

‏ججوں کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف ایکشن،وفاقی حکومت نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی وفاقی حکومت کی طرف سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ایف آئی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہو ں گے ،ٹیم جج صاحبان کے خلاف سوشل میڈیا پر مواد اپ لوڈ کرنے والوں کی نشاندہی کر گی سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مہم چلانے والوں کا چالان ہو گا اورمتعلقہ عدالتوں میں مقدمات چلیں گے نوٹیفیکشن کے مطابق جے آئی ٹی پندرہ دن میں وزارت داخلہ کو پیش رفت رپورٹ پیش کرے گی،جے آئی ٹی میں انٹیلیجنس بیورو، آئی ایس آئی، پولیس اور پی ٹی اے کے نمائیندے شامل ہونگے،وفاقی حکومت نے جے آئی ٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف