پاکستان بار کونسل کی ججز کے خلاف جاری تنقیدی مہم کی مذمت

منگل 16 جنوری 2024ء

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل کی جانب سے ججز کو تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے اقدام کی شدید مذمت کر دی گئی۔ پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نمایندوں نے سپریم کورٹ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی،پاکستان بار کونسل کے وائس چیٸرمین ہارون الرشید نے کہا سابق چیف جسٹس عمرعطا بندیال کےدور میں رات کو پی ٹی آئی کی درخواست آتی تھی صبح لگ جاتی تھی پی ٹی آٸی کے حق میں فیصلے آنے پر وہ خوش تھے، اب آئین اور قانون کے مطابق فیصلے ہو رہے ہیں تو ججز کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے،سپریم کورٹ نے انتخابی نشان کیس میں پاکستان تحریک انصاف کیخلاف فیصلہ دیا وکلا ایسے ریمارکس نہ دیں جس سے ججز کی توہین ہو، پی ٹی آئی نے جمہوریت کو اس وقت نقصان پہنچایا جب اسمبلیوں سےاٹھ کر چلے گٸے، ہم جمہوریت کے حامی ہیں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر شہزاد شوکت نے پریس کانفرنس میں کہا اداروں اور ججز پر تنقید کرنے کی روش کو روکنا ہوگا، کسی نے سپریم کورٹ کے فیصلوں پر کوئی قانونی تنقید نہیں کی صرف ججز کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ججز کو نشانہ بنائے جانے کے اقدام کی مذمت کرتے ہیں۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل کی جانب سے ججز کو تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے اقدام کی شدید مذمت کر دی گئی۔ پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نمایندوں نے سپریم کورٹ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی،پاکستان بار کونسل کے وائس چیٸرمین ہارون الرشید نے کہا سابق چیف جسٹس عمرعطا بندیال کےدور میں رات کو پی ٹی آئی کی درخواست آتی تھی صبح لگ جاتی تھی پی ٹی آٸی کے حق میں فیصلے آنے پر وہ خوش تھے، اب آئین اور قانون کے مطابق فیصلے ہو رہے ہیں تو ججز کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے،سپریم کورٹ نے انتخابی نشان کیس میں پاکستان تحریک انصاف کیخلاف فیصلہ دیا وکلا ایسے ریمارکس نہ دیں جس سے ججز کی توہین ہو، پی ٹی آئی نے جمہوریت کو اس وقت نقصان پہنچایا جب اسمبلیوں سےاٹھ کر چلے گٸے، ہم جمہوریت کے حامی ہیں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر شہزاد شوکت نے پریس کانفرنس میں کہا اداروں اور ججز پر تنقید کرنے کی روش کو روکنا ہوگا، کسی نے سپریم کورٹ کے فیصلوں پر کوئی قانونی تنقید نہیں کی صرف ججز کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ججز کو نشانہ بنائے جانے کے اقدام کی مذمت کرتے ہیں۔ چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی بار کونسل حسن رضا پاشا نے کہا اخلاقی طور پر بلے کا نشان پی ٹی آئی کوملنا چاہیے تھا،قانونی طور پر انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کرائے گئے،وکلاء برادری ججز کے خلاف ایسی عدلیہ مخالف مہم برداشت نہیں کریں گے،پی ٹی آئی اور ایف آئی اے کو کہتے ہیں چیف جسٹس پاکستان کیخلاف مہم چلانے والوں پر کارروائی کریں، چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان بار کونسل حسن رضا پاشا نے کہا سیاسی جماعت کے وکلاء نے بغیر تیاری کیس لڑا، عدالت میں نہیں بتایا گیا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کے پی کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں کیوں کرایا گیا، لاہور ہائی کورٹ میں کیس کے زیر التواء ہونے کی حقیقت بھی چھپائی گئی۔ چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی بار کونسل حسن رضا پاشا نے کہا اخلاقی طور پر بلے کا نشان پی ٹی آئی کوملنا چاہیے تھا،قانونی طور پر انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کرائے گئے،وکلاء برادری ججز کے خلاف ایسی عدلیہ مخالف مہم برداشت نہیں کریں گے،پی ٹی آئی اور ایف آئی اے کو کہتے ہیں چیف جسٹس پاکستان کیخلاف مہم چلانے والوں پر کارروائی کریں، چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان بار کونسل حسن رضا پاشا نے کہا سیاسی جماعت کے وکلاء نے بغیر تیاری کیس لڑا، عدالت میں نہیں بتایا گیا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کے پی کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں کیوں کرایا گیا، لاہور ہائی کورٹ میں کیس کے زیر التواء ہونے کی حقیقت بھی چھپائی گئی۔




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔