پاکستان پیپلز پارٹی کا 28 جنوری کو راولپنڈی میں پاوور شو کرنے کا فیصلہ

پیر 15 جنوری 2024ء

پاکستان پیپلز پارٹی کا 28 جنوری کو لیاقت باغ میں بڑے جلسے کا فیصلہ ,ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی تفصیلات کے مطابق 28 جنوری کو لیاقت باغ میں جلسے کےلئےپیپلز پارٹی راولپنڈی سٹی کے صدر راجہ کامران حسین نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو درخواست دے دی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت دی جائے، جلسے کے لیے سیکورٹی کے مناسب انتظامات کیئے جائیں، واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے،




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر