کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف صنم جاوید کی اپیل خارج

اتوار 07 جنوری 2024ء

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل،الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنماء صنم جاوید کی اپیل خارج کردی،ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل کی سماعت اپیلیٹ ٹربیونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے کی،لاہور ہائی کورٹ کے اپیلیٹ ٹربیونل نے صنم جاوید کے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 119، 120 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 150 سے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل خارج کی۔ اپیلیٹ ٹربیونل نے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کا ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا ہے




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ برگر کی قیمت سات سو ڈالر
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان