این اے 122،بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی چیلنج

بدھ 27 دسمبر 2023ء

قومی اسمبلی کی نشست این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی کو چیلنج کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار میاں نصیر نے اعتراض کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سزا یافتہ ہیں، وہ الیکشن نہیں لڑ سکتے، بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطل ہے، ختم نہیں ہوئی۔ میاں نصیر کا کہنا ہے کہ سزا یافتہ ہونے کے باعث بانی پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کیے جائیں۔ ریٹرننگ افسر نے کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراض سننے کے لیے وقت مقرر کردیا ہے۔ ریٹرننگ افسر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراض کو سن کر فیصلہ کیا جائے




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟