جعلی ڈگری کیس،سابق سی ای او ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو گرفتار کر لیا گیا

بدھ 20 دسمبر 2023ء

جعلی ڈگری کیس،سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی شیخ اختر کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر کو سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد کی عدالت سے ضمانت منسوخ ہونے پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے گرفتار کیا سابق سی ای او ڈریپ پر جعلی پی ایچ ڈگری کے ذریعے سی ای او ڈریپ تعینات ہونے کا کیس ہے جس میں وہ عبوری ضمانت پر تھے،شیخ اختر کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے افضل نیازی اور ایس ایچ او کاشف ریاض نے حراست میں لیا




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گدھا بازیاب،چور گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔