صنم جاوید ،مریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑیں گی

منگل 19 دسمبر 2023ء

صنم جاوید الیکشن میں مریم نواز کے مدمقابل انتخاب لڑیں گی، پی پی 150 لاہور سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائیں گی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے صنم جاوید کے والد کے انکشاف کیا کہ پی ٹی آئی کی اسیر رہنماء جیل سے ہی مریم نواز کے مقابلے میں الیکشن میں حصہ لیں گی صنم جاوید کے والد کے مطابق صنم جاوید کے الیکشن لڑنے کے لیے متعلقہ دستاویزات اکٹھی کر رہے ہیں۔ جس کے بعدکاغذاتِ نامزدگی حاصل کریں گے اور صنم جاوید پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی۔ صنم جاوید کے والد کا کہنا تھا کہ صنم جاوید خواتین کی مخصوص نشستوں پر بھی کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائیں گی




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟