شاہدرہ کے قریب سکول بس کو حادثہ،ایک ٹیچر جاں بحق،متعدد اساتذہ اور طلباء زخمی

هفته 25 نومبر 2023ء

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے قریبی علاقے شاہدرہ میں اسکول بس کھائی میں گر گئی، حادثے میں ایک ٹیچر جاں بحق اور طلباء و طالبات سمیت چالیس سے زائد زخمی ہوئے اسلام آباد پولیس کے مطابق شاہدرہ میں شیخوپورہ سے آئی اسکول کے بچوں کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق بس شاہدرہ کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری حکام کے مطابق بس میں اسلام آباد پکنک کے لیے آئے 39!بچے اور اساتذہ سوار تھء حادثے میں ٹیچر اور طلباء و طالبات زخمی ہوئے ہیں، جنہیں پولی کلینک اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز شفٹ کیا گیا ہے جبکہ ایک ٹیچر ہانیہ حادثے میں جاں بحق ہوئی ہے پولیس حکام کے مطابق ڈرائیور پہاڑی کے پاس گاڑی اسٹارٹ کر کے سائیڈ پر کھڑا تھا کہ گاڑی آگے چل پڑی اور کھائی سے نیچے جا گری




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ