امام کعبہ چھ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

بدھ 22 نومبر 2023ء

امام کعبہ صالح بن عبداللہ بن حمید کی 6 روزہ دورے پر پاکستان آمد،اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے امام کعبہ کےپاکستان پہنچنے پر وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی، وزیر تعلیم مدد علی سندھی، معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی اور سعودی سفیر نواف بن سید المالکی نے ائیرپورٹ پر استقبال کیا چھ روزہ دورے کے دوران امام کعبہ پاکستان میں اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ