ڈی آئی خان میں ڈرلنگ کمپنی کے قافلے پر حملہ،ایک پولیس اہلکار شہید،12 افراد زخمی

پیر 13 نومبر 2023ء

ڈیرہ اسمعیل خان کے سب ڈویژن درازندہ میں آئل اینڈ گیس کی نجی ڈرلنگ کمپنی کے قافلے پردہشت گردوں کاحملہ ،پولیس اہلکار شہید،بارہ سے زائد افراد زخمی پولیس ذرائع کے مطابق قافلے پر دراندازی میں دہشتگردوں نے اچانک حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور 12 افراد زخمی ہو نے ہیں۔ پولیس کے مطابق حملے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اور مزید پولیس نفری اورسیکیورٹی فورسز موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف برگر کی قیمت سات سو ڈالر فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ