راولپنڈی کے علاقے شاہ خالد کالونی میں تین بچے ٹرنک میں بند ہونے کے باعث جاں بحق

هفته 11 نومبر 2023ء

راولپنڈی کے علاقے شاہ خالد کالونی میں تین بچے ٹرنک میں بند ہونے کے باعث جاں بحق، ریسکیو ذرائع کے شاہ خالد کالونی میں تین بچے 2 سالہ ذوہان،6 سالہ سائرہ اور 7 سالہ فاریہ ٹرنک میں بند ہونے اور سانس گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے ہیں ابتدائی معلومات کے مطابق تینوں بچے کھیلتے ہوئے ٹرنک میں بند ہوگئے اور سانس گھٹنے کے باعث جاں بحق ہوئے،تینوں بچے حقیقی بہن بھائی ہیں ریسکیو ذرائع کے مطابق بچوں کو سی پی آر کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہیں ہوسکے




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور