ملک میں سونے کی قیمت میں 1300 روپے فی تولہ کا اضافہ

جمعه 10 نومبر 2023ء

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں 1300 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 13 ہزار 100 روپے فی تولہ ہو گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق 1114 روپے کے اضافے کے بعد24 قیراط کے 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 82 ہزار 698 روپے ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالرز کے اضافے سے 1 ہزار 975 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا گدھا بازیاب،چور گرفتار