اکتوبر میں 126017 افغان پناہ گزین وطن واپس گئے

بدھ 01 نومبر 2023ء

افغان شہریوں کا وطن واپسی کا سلسلہ جاری ، 31 اکتوبر کو 21 ہزار 536 افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے، 7292 مرد، 5280 خواتین اور 8964 بچے شامل ، 319 گاڑیوں میں 883 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی ہوئی ،،ایک ماہ کے دوران 126017 افغان پناہ گزین اپنے وطن واپس گئے حکومتی احکامات کے پیشِ نظر طورخم اور چمن بارڈر سے روزانہ ہزاروں افغان باشندے اپنے وطن واپس جا رہے ہیں، 31 اکتوبر کو 21 ہزار 536 افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، واپس جانے والے 21 ہزار 536 افغان شہریوں میں 7 ہزار 292 مرد، 5 ہزار 280 خواتین اور 8 ہزار 964 بچے شامل ہیں ، افغانستان روانگی کے لیے319 گاڑیوں میں 883 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی اور یہ سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے، اب تک کل 1 لاکھ 26 ہزار 17 افغان پناہ گزینوں کی اپنے وطن واپسی ہوچکی ہے،یکم اکتوبر سے اکتیس اکتوبر تک مجموعی طور پر 126017 افغان پناہ گزین وطن واپس گئے




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی برگر کی قیمت سات سو ڈالر موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے