بھارتی فوج کی ظفروال سیکٹر میں دراندازی کی کوشش پاک فوج کا منہ توڑ جواب

جمعرات 26 اکتوبر 2023ء

بھارت بار بار ناکامی کے باوجود اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا،ظفروال سیکٹر سیالکوٹ میں بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور بِلا اشتعال فائرنگ،پاکستانی سیکیورٹی فورسز کا منہ توڑ جواب ذرائع کے مطابق بھارتی فورسز نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہُوئے پہلے ظفر وال سیکٹر میں کواڈکوپٹر ڈرون سے در اندازی کی کوشش کی تاہم پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کر کےکواڈکوپٹر ڈرون کی در اندازی کی بھارتی کوشش کو ناکام بنا دیا پاکستانی سیکیورٹی۔فورسز کی بروقت کارروائی پربھارتی فورسز نے کواڈکوپٹر کی در اندازی کی ناکامی کو کور کرنے کے لیئے پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی جس پرپاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ