ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا چھاپہ،ممنوعہ انجکشن کی 110 وائلز برآمد

پیر 25  ستمبر 2023ء

ڈریپ کا صوبائی ڈرگ حکام کے ہمراہ لاہور میں میڈیسن ڈسٹریبیوٹر پر چھاپہ، ڈسٹری بیوٹر کے دفتر سے ایوسٹین انجکشن کی 110 وائلز برآمد کر لی گئی۔ زرائع کے مطابق روش فارما کے ڈسٹری بیوٹرز اے جی اینڈ کمپنی پر چھاپہ مارا گیا۔ برآمد شدہ انجکشن کے سیمپل ڈرگ ٹیسٹنگ لیب لاہور ارسال کر دیے گئے۔ ڈریپ نے ڈسٹری بیوٹر کو ایوسٹین انجکشن کی فروخت سے روک دیا۔ ڈی ٹی ایل لاہور ایوسٹین انجکشن کی کوالٹی، سیفٹی چیک کرے گی ۔ جینئس ایڈوانسڈ فارما اسی بیچ کے انجکشن غیر قانونی فروخت کر رہی تھی۔




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گدھا بازیاب،چور گرفتار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار