نیب ترامیم کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ،نیب کا اہم اجلاس پیر کو طلب

هفته 16  ستمبر 2023ء

نیب ترامیم کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد نیب کا اہم اجلاس طلب پیر کو چییرمین نیب کی زیر صدارت نیب ہیڈکوارٹر میں اہم اجلاس ہوگا نیب نے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل اکبر تارڑ کو قائم مقام پراسکیوٹر جنرل تعینات کردیا نیب ترامیم کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے آنے کے بعد چیئرمین نیب نے اہم اجلاس طلب کر لیا چئیرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد پیر کو اہم اجلاس کی صدارت کریں گے اجلاس میں نیب ترمیمی ایکٹ کے ذریعے بند کیے گئے نیب کیسز کے ریفرنسز دوبارہ احتساب عدالت کو بھیجنے کا معاملہ زیر غور ائے گا جبکہ نیب نے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل اکبر تارڑ کو قائم مقام پراسکیوٹر جنرل نیب تعینات کردیا یہ عہدہ پراسیکیوٹر جنرل نیب اصغر حیدر کے مستعفی کے ہونے کے بعد خالی ہوا تھا




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم برگر کی قیمت سات سو ڈالر خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے