چترال،سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،سات دہشتگرد مارے گئے

اتوار 10  ستمبر 2023ء

چترال کے علاقے ستاون میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ،سات دہشتگرد مارے گئے چھ زخمی آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق چترال کے علاقے ارسون میں دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہےشدید فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں سات دہشتگرد مارے گئے جبکہ چھ شدید زخمی ہیں آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کی موجودگی کے حوالے سے کلیئرنس آپریشن بھی کیا گیا ہے،مقامی ابادی نے دہشتگردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ہر ممکن تعاون کے عزم کا اظہار کیا ہے




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ