چوہدری پرویز الٰہی نے گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

هفته 02  ستمبر 2023ء

سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ایم پی او کے تحت گرفتاری چیلنج کردی اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں سابق وزیراعلی اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی طرف سے سیکرٹری داخلہ،سپریٹینڈنٹ اڈیالہ جیل اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے درخواست میں یکم ستمبر کو گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کرتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مجسٹریٹ نے غیر قانونی طور پر جیل بھجوایا ہے،غیر قانونی حراست کا حکم نامہ معطل کیا جائے




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا