ایمان مزاری کی درخواست ضمانت سماعت کےلئے مقرر،نوٹس جاری

جمعه 01  ستمبر 2023ء

دہشتگردوں کی مالی معاونت کا کیس،ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر کل سماعت کی استدعا منظور،نوٹس جاری تفصیلات کے مطابق ایمان مزاری کے خلاف دہشتگردوں کی مالی معاونت کے حوالے سے کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کی سماعت کے دوران ایمان مزاری کے وکیل قیصر امام نے موقف اختیار کیا کہ ایمان مزاری کی طبی صورتحال ٹھیک نہیں،انکی درخواست ضمانت پر جلد سماعت کی جائے اور انہیں فی الوقت اسلام آباد کے تھانہ وویمن منتقل کیا جائے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ خاتون ہونے کی بناء پر سماعت پیر کی بجائے کل رکھ رہے ہیں،عدالت نے ایمان مزاری کو راہداری پر تھانہ وویمن بھجوانے کا حکم دیا اور درخواست ضمانت پر نوٹس جاری کرتے ہوئے کل دلائل طلب کر لئے




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟