راولپنڈی،آوارہ کتے کا حملہ،تین پولیس اہلکار زخمی

جمعرات 31  اگست 2023ء

راولپنڈی پولیس لائنز ، آوارہ کتے کا پولیس اہلکاروں پر حملہ،تین اہلکار زخمی ہوگئے راولپنڈی پولیس حکام کے مطابق پولیس لائنز میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے 3 اہلکار زخمی ہوگئے،جبکہ اہلکاروں پر حملہ کرنے والے کتے کو پولیس اہلکار نے گولی مار دی۔ پولیس حکام کے مطابق کتے کے کاٹنے سے زخمی پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے بعد ویکسی نیشن کے لیے ہسپتال بھجوا دیا گیا ہے۔




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی