رانا ثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کےلئے نیب کی اپیل سپریم کورٹ نے خارج کردی

جمعرات 24  اگست 2023ء

سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کی نیب مقدمہ میں ضمانت منسوخی کیلئے دائر نیب کی اپیل خارج کردی،عدالت نے نیب کی اپیل غیرموثر ہونے پر خارج کی چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نیب کی اپیل پر سماعت کی، نیب پراسیکیوٹر نے کہا رانا ثناءاللہ کیخلاف انکوائری لاہور ہائی کورٹ کالعدم قرار دے چکی،رانا ثناءاللہ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں انکوائری ہو رہی تھی، عدالت نے نیب کی اپیل غیرموثر ہونے پر خارج کردی ۔




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے