پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ،سپریم کورٹ نے درخواست خارج کردی

پیر 21  اگست 2023ء

پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ،سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے ارکان کے استعفوں سے متعلق درخواست غیر موثر قرار دے کر خارج کردی چیف جسٹس عمر عطا بندیال سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، وکیل نے کہا 2013 کی اسمبلی معیاد پوری کرکے ختم ہوچکی ہے،استعفوں سے متعلق درخواست غیر موثر ہو چکی ہے، عدالت نے درخواست کو غیر موثر قرار دے کر خارج کردیا، درخواست گزار شاہد اورکزئی نے 2014 میں تحریک انصاف کے ارکان کے استعفوں کی منظوری کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟