مالی سال 2023 میں حکومت نے کتنا قرض لیا؟ سٹیٹ بینک کی رپورٹ

بدھ 16  اگست 2023ء

حکومت نے مالی سال 2023 میں 13 ہزار 7 ارب روپے قرض لیا ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعداد و شمار جاری کردیئے نجی چینل کے مطابق اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2023 کے اختتام پر حکومت کے کل قرض کا حجم 60 ہزار 839 ارب روپے ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2023 کے اختتام پر حکومت کا مقامی قرض 38 ہزار 808 ارب روپے ہے جب کہ حکومت کا بیرونی قرض 22 ہزار 30 ارب روپے ہے،مالی سال 2023 کے دوران حکومت نے مجموعی طور پر 13 ہزار ارب کا قرض لیا




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ برگر کی قیمت سات سو ڈالر گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف