گوادر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،ایک دہشتگرد ہلاک، تین زخمی

اتوار 13  اگست 2023ء

گوادر میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا اپریشن،فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ، تین زخمی تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ،اس دوران دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک دہشتگرد مارا گیا جبکہ تین زخمی ہوئے، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید سرچ آپریشن شروع کر دیا




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی برگر کی قیمت سات سو ڈالر اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟