بلوچستان،کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،دو دہشتگرد مارے گئے،ایک زخمی

جمعه 11  اگست 2023ء

سیکیورٹی فورسز بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مزبند میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے، ایک دہشت گرد زخمی، بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد،، *آئی ایس پی آر کے مطابق* سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مزبند کے پہاڑی سلسلے میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں مسرے گئے جبکہ ایک دہشت گرد زخمی ہوا، اس کے علاوہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا، مارے گئے دہشت گرد معصوم شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانے میں ملوث تھے، ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے اور پاکستان کے دشمنوں کے مذموم عزائم کو ہر قیمت پر ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں،،




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان گدھا بازیاب،چور گرفتار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم