اڈیالہ جیل میں چوہدری شجاعت حسین کی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات

جمعرات 10  اگست 2023ء

ق لیگ کے سربراہ کی اڈیالہ جیل میں صدر پی ٹی آئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال اور خاندانی معاملات پر بات چیت کی گئی ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کی ملاقات تقریبا ایک گھنٹہ سے زائد جاری رہی،ملاقات میں چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک بھی موجود تھے ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ مجموعی سیاسی صورتحال،خاندانی معاملات پر بات چیت کی گئی،ملاقات میں مستقبل میں ملکی سیاسی امور بھی زیر غور آئے




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
گدھا بازیاب،چور گرفتار پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا