لاہور،گرلز سکول کے برآمدے کی چھت گر گئی

منگل 08  اگست 2023ء

لاہور میں ہربنس پورہ کے علاقے قلندرپورہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کے برآمدے کی خستہ ہال چھت گرگئی۔کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات کے دوران پیش آیا ،سکول میں طالبات اور اساتذہ موجود نہ ہونے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا محکمہ تعلیم کے ذرائع کا۔کہنا ہے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول قلندرپورہ کی عمارت کے برآمدے کی خستہ ہال چھت کا کچھ حصہ اچانک گرا ہے، حادثے میں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمدے کی چھت کی مرمت کا کام جلد کرادیا جائے گا




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ برگر کی قیمت سات سو ڈالر
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار