راولپنڈی،مسہ کسوال میں کنویں میں زہریلی گیس بھرنے سے چار افراد جاں بحق

اتوار 06  اگست 2023ء

گجر خان کے علاقہ مسہ کسوال میں کنویں کی کھدائی کے دوران 4 افراد جاں بحق، تفصیلات کے مطابق چاروں افراد کنویں میں موجود زہریلی گیس سے جاں بحق ہوئے، دوسری جانب علاؤہ مکینوں کا موقف ہے ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر تاخیر سے پہنچنے پر متاثرہ افراد دم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہوئے،ریسکیو 1122 کی تاخیر سے کنویں میں پھنسے افراد کو بروقت نہ نکالا جاسکا، پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی میتیں تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں اورتھانہ گوجر خان پولیس کی نفری موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرنے کے ساتھ تفتیش شروع کر دی ہے




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں