پاکستان مسلم لیگ ن نے یوتھ آرگنائزنگ کمیٹی خیبر پختونخواہ تشکیل دے دی،مریم نواز چیئر پرسن مقرر

هفته 05  اگست 2023ء

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی یوتھ آرگنائزنگ کمیٹی خیبر پختونخوا قائم کر دی گئی،مریم نواز چیئرپرسن ہونگی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کمیٹی کی چئیرپرسن مقرر جبکہ مرکزی اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) بلال اظہر کیانی کو یوتھ آرگنائزنگ کمیٹی خیبر پختوانخواہ کا سیکرٹری مقرر کر دیا گیا۔ کمیٹی کے دیگر ممبران میں اختیار ولی، بلاول آفریدی اور دیگر شامل ہیں۔




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ