ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کا سکیندل،اعظم خان نے نیب میں بیان ریکارڈ کرادیا

جمعه 21 جولائی 2023ء

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کی تحقیقات میں پیشرفت،سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے نیب میں بیان ریکارڈ کروا دیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں، سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے۔ذرائع کے مطابق اعظم خان نے کیس سے متعلق بیان ریکارڈ کروا دیا ہے۔واضح رہے کہ نیب کی جانب سے القادر ٹرسٹ کے سلسلے میں 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کی تحقیقات کی جارہی ہیں، کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی نامزد ہیں۔




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور