پشاور،حیات آباد میں خود کش دھماکہ،آٹھ افراد زخمی

منگل 18 جولائی 2023ء

پشاور حیات آباد میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ آٹھ افراد زخمی ابتدائی تفصیلات کے مطابق حیات آباد کے علاقے میں خود کش حملہ آوور نے خود کو سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے اڑالیا جس میں آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں پولیس حکام کے مطابق خود کش حملہ آوور کا ٹارگٹ سیکیورٹی فورسز اہلکار تھے۔زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار برگر کی قیمت سات سو ڈالر اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ